ٹیکنیشنز اور دکانداروں کے لیے

ٹیکنیشن ہب: فون ریپئر مینوئلز

پاکستان کے موبائل ریپئر ٹیکنیشنز کے لیے، اردو اور انگریزی میں۔ تشخیص کی ترتیب، ریپئر کے بعد کے قدم اور ہر آئی فون ماڈل کی معلومات۔ حقائق ایپل کے سرکاری صفحات سے، طریقہ ہماری دکان کے بینچ سے۔

تشخیص اور ریپئر مینوئلز

گاہک کا ڈیٹا ٹرانسفر: ٹیکنیشنز کے لیے کاؤنٹر کا طریقہ

موبائل دکان پر گاہک کا ڈیٹا محفوظ طریقے سے منتقل کریں: پہلے 5 سوال، ہر راستے کا صحیح طریقہ، واٹس ایپ چالو کرنے سے پہلے ٹرانسفر، eSIM، گنتی، اور ری سیٹ کب نہ کریں۔

مینوئل پڑھیں ←

Android فون Windows پر نظر نہیں آتا: USB اور ADB چیکس

ڈیٹا کیبل، USB موڈ، ڈرائیور اور ADB اجازت الگ چیک کریں۔ unauthorized اور offline کنکشن کے لیے بغیر ری سیٹ رہنمائی۔

مینوئل پڑھیں ←

مرمت سے پہلے اور بعد فون ٹیسٹ اور چارجنگ کا ریکارڈ

یکساں حالات میں فون ٹیسٹ کریں۔ پاس، فیل اور غیر آزمودہ فنکشن الگ لکھیں، ایپ کے اندازے اور USB میٹر کی پیمائش میں فرق سمجھیں۔

مینوئل پڑھیں ←

Samsung AMOLED اسکرین کی خرابیاں: ٹیکنیشنز کے لیے چیک لسٹ

Samsung Galaxy اسکرین کی خرابی کی ترتیب: نقصان کی جانچ، Samsung کی بتائی سیٹنگز، سیف موڈ، ‎*#0*#‎ اور Samsung Members ٹیسٹ، پھر پینل، فلیکس یا بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

موبائل اسکیمیٹک اور بورڈ ویو: درست بورڈ کیسے ملائیں

ماڈل، بورڈ نمبر اور ریویژن ملائیں۔ اسکیمیٹک اور بورڈ ویو ساتھ پڑھ کر چارجنگ یا پاور کی خرابی کے لیے درست حوالہ چنیں۔

مینوئل پڑھیں ←

کیمرہ کام نہیں کر رہا، دھندلا یا ہلتا ہے: ٹیکنیشنز کے لیے چیک لسٹ

آئی فون اور اینڈرائیڈ میں کیمرے کی خرابی کی ترتیب: ایکسیسریز اور مقناطیس، لینز، کون سا کیمرہ خراب ہے، Apple Diagnostics، سیف موڈ، پھر ماڈیول، فلیکس اور بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

اینڈرائیڈ لوگو پر پھنسا یا بوٹ لوپ: ٹیکنیشنز کے لیے چیک لسٹ

لوگو پر پھنسے یا بار بار ری اسٹارٹ ہونے والے سام سنگ، انفینکس، ٹیکنو اور شاؤمی فونز کی ترتیب: پاور بٹن، بیٹری، سیف موڈ، کیش وائپ، پھر ری سیٹ اور بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

اینڈرائیڈ No Service: پاکستان میں ٹیکنیشنز کے لیے تشخیص کی ترتیب

No Service یا Emergency calls only والے سام سنگ، انفینکس، ٹیکنو اور شاؤمی فونز کی چیک لسٹ: پہلے پی ٹی اے، سم اور سیٹنگز، IMEI، کوایکس کیبل، پھر بیس بینڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

اینڈرائیڈ فون چارج نہیں ہو رہا: ٹیکنیشنز کے لیے بینچ چیک لسٹ

سام سنگ، انفینکس، ٹیکنو، شاؤمی اور دوسرے اینڈرائیڈ فونز کی چارجنگ کی تشخیص: سیٹنگز، نمی کا آئیکن، پورٹ کی صفائی، USB میٹر، سب بورڈ، بیٹری، بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

Face ID کام نہیں کر رہا: ٹیکنیشن کیا ٹھیک کر سکتا ہے اور کیا نہیں

Face ID کی خرابی کی چیک لسٹ: کسٹمر والے چیکس، Face ID Issue پیغام، اسکرین ریپئر سے خراب ہونے والا Face ID، Repair Assistant اور لیزر کی حفاظت کا اصول۔

مینوئل پڑھیں ←

آئی فون بیٹری بدلنا: ٹیکنیشنز کے لیے پیغامات اور چیکس

آئی فون بیٹری کی چیک لسٹ: پہلے Battery Health اور سائیکل کاؤنٹ پڑھیں، Service اور Unable to verify کا مطلب، پھولی بیٹری، اور ریپئر کے بعد کے قدم۔

مینوئل پڑھیں ←

آئی فون No Service: پاکستان میں ٹیکنیشنز کے لیے تشخیص کی ترتیب

No Service یا Searching کی چیک لسٹ: پہلے پی ٹی اے اسٹیٹس، پھر سم اور نیٹ ورک، IMEI اور موڈیم فرم ویئر، پھر سم ریڈر، اینٹینا اور بیس بینڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

آئی فون چارج نہیں ہو رہا: ٹیکنیشنز کے لیے بینچ چیک لسٹ

چارج نہ ہونے والے آئی فون کی تشخیص کی ترتیب: کسٹمر سے سوال، 80 فیصد پر رکنے والی سیٹنگز، لیکوئڈ الرٹ، مائیکروسکوپ میں پورٹ، وائرلیس ٹیسٹ، پھر فلیکس، بیٹری اور بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

آئی فون ریپئر کے بعد: Repair Assistant اور Unknown Part

ٹیکنیشنز کے لیے چیک لسٹ: فون کھولنے سے پہلے Parts & Service History دیکھیں، Repair Assistant چلائیں، اور استعمال شدہ پرزوں پر Activation Lock سے بچیں۔

مینوئل پڑھیں ←

آئی فون بار بار ری اسٹارٹ: ٹیکنیشنز کے لیے چیک لسٹ (پینک لاگ)

ری اسٹارٹ لوپ میں پھنسے آئی فون کا بینچ طریقہ: سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر الگ کریں، Restore سے پہلے Update، Analytics Data میں پینک فائل پڑھیں، پھر پرزے اور بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

اسپیکر یا مائیک کام نہیں کر رہا: ٹیکنیشنز کے لیے چیک لسٹ

آئی فون اور اینڈرائیڈ میں آواز کی خرابی کی ترتیب: سیٹنگز، جالی کی صفائی، ہر مائیک کا ریکارڈنگ ٹیسٹ، پھر اسپیکر، پورٹ فلیکس یا سب بورڈ، اور بورڈ۔

مینوئل پڑھیں ←

پانی سے خراب فون: ٹیکنیشنز کے لیے بینچ کا طریقہ

پانی، چائے یا بارش کے بعد آئی فون اور اینڈرائیڈ کا بینچ طریقہ: پہلے بیٹری الگ، لیکوئڈ انڈیکیٹر، کھولنا، زنگ کی صفائی، سکھانا، پھر پاور سپلائی ٹیسٹ۔

مینوئل پڑھیں ←

ڈیڈ فون کی تشخیص: ملٹی میٹر اور پاور سپلائی کا طریقہ

آن نہ ہونے والے فون کو بینچ پر کیسے چیک کریں: پہلے سوال، باہر کے چیک، بیٹری، DC پاور سپلائی کا کرنٹ، ڈائیوڈ موڈ اور شارٹ ڈھونڈنا۔ محفوظ ترتیب، قدم بہ قدم۔

مینوئل پڑھیں ←

موبائل ریپئر شاپ کیسے شروع کریں: مکمل چیک لسٹ

پاکستان میں موبائل ریپئر شاپ شروع کرنی ہے؟ بینچ، ٹولز، پرزے، جاب رسید، پرانے فون محفوظ طریقے سے خریدنا، حساب کتاب، گوگل لسٹنگ اور واٹس ایپ۔ قدم بہ قدم چیک لسٹ۔

مینوئل پڑھیں ←

اسکرین تبدیلی کی چیک لسٹ (ٹیکنیشنز): پہلے، دوران، بعد

فون کی اسکرین بغیر شکایت کے بدلیں: کھولنے سے پہلے ٹیسٹ، بیٹری کنیکٹر پہلے ہٹائیں، چپکانے سے پہلے نئی اسکرین ٹیسٹ کریں، پھر True Tone اور ٹچ چیک کریں۔

مینوئل پڑھیں ←

موبائل ریپئرنگ ٹولز کی لسٹ: شروع سے بورڈ لیول تک

موبائل ریپئر بینچ کے لیے کیا چاہیے: اسکریو ڈرائیور اور کھولنے کے اوزار، ٹیسٹنگ، سولڈرنگ اور مائیکروسکوپ، صفائی، پروگرامرز اور حفاظت۔ اسٹارٹر کٹ اور بعد میں کیا لیں۔

مینوئل پڑھیں ←

دکان کے لیے مفت ٹولز

جاب کارڈ، رسید، قیمت کا حساب، واٹس ایپ جوابات اور IMEI چیک۔ براؤزر میں چلتے ہیں، کوئی سائن اپ نہیں۔

تمام مفت دکان ٹولز

کوئی فون سمجھ نہیں آ رہا؟

بورڈ لیول یا مشکل کیس ہو تو ہمیں واٹس ایپ کریں۔

واٹس ایپ کریں

iFixApplePhone فیصل آباد کی ایک آزاد ریپئر شاپ ہے، ایپل کا منظور شدہ سروس سینٹر نہیں۔

کچہری بازار فیصل آباد میں آئی فکس ایپل فون کی ریپئر لیب
لیب پر تشریف لائیں · کچہری بازار

سیدھا آ جائیں، یا پہلے واٹس ایپ کر لیں۔

ہفتہ سے جمعرات · جمعہ کو چھٹیصبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک
فون اور واٹس ایپ0304-6069068

ہم سے ریپئر کروایا؟ گوگل پر ریویو دیں